the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
مارکسی کمیونسٹ پارٹی نے دہلی یونیورسٹی میں کل ہوئے تشدد کو جمہوری احتجاج کے خلاف آر ایس ایس بی جے پی کی سرکاری مشنری کی حمایت سے ہونے والی پرتشدد عدم رواداری کی ایک اور مثال بتایا ہے۔آر ایس ایس کی طلبا شاخ اے بی وی پی کی جانب سے کل ہوئے تشدد اور غنڈہ گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے مارکسی



کمیونسٹ پارٹی کے پولٹ بیورو نے ایک بیان جاری کرکے اے بی وی پی کے ممبران کو قصوروار ٹھہرایا جس نے پہلے رامجس کے شعبہ انگریزی کے زیر اہتمام ہوئے سیمینار میں رخنہ ڈالا اور اس کے بعد جب اگلے روز طلبا نے احتجاج کیا تو ان پر حملہ کردیا جس میں کئی طلبا اور ٹیچر زخی ہوگئے۔میڈیا کے لوگوں تک کو نہیں بخشا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.